وبا سے صحتیاب شخص نے دفتر کو کورونا وارڈ بنا دیا

878

 

کورونا سے صحتیاب ہونے والے شخص نے انسانی ہمدردی کے تحت اپنے دفتر کو ہی کورونا وارڈ میں تبدیل کردیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت کے کاروباری شخص نے غریبوں کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے دفتر میں ہی کورونا وارڈ بنا لیا۔

قادر شیخ کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے 20 روز تک نجی اسپتال میں زیر علاج رہا اور صحت یاب ہونے پر علاج کے اخراجات دیکھ کر حیران رہ گیا۔

خود پر گزرنے والے کربناک لمحات سے دوسرے کو محفوظ رکھنے اور پریشانیوں سے بچانے کے لیے کاروباری شخص نے کھلے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انسانیت کی نئی مثال کر دی۔

قادر شیخ نے اپنے دفتر میں کورونا وارڈ بنا کر وبا سے متاثر افراد کا مفت علاج کا بندوبست کیا اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

وارڈ 85 بیڈز پر مشتمل ہے اور ماہر ڈاکٹرز کے ساتھ ساتھ نرسنگ کا عملہ بھی 24 گھنٹے فرائض انجام دے رہا ہے۔

 

 

کیریباتی :ایک چھوٹا ملک اور بے شمار جزیروں پر مشتمل ہے جو 3,500,000 مربع کلومیٹر کے علاقے پر وسطی بحر اوقیانوس میں پھیلے ہوئے ہیں۔ اس کا کل زمینی رقبہ 726 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی کا تخمینہ 2005ء میں 105,432 لگایا گیا تھا۔ اس کا دارلحکومت تاراوا ہے۔

مارشل آئی لینڈ

آسٹریلیا اور ہوائی کے درمیان واقع مارشل آئی لینڈ 1156 ٹاپوﺅں پر مشتمل ہے جبکہ یہاں دنیا کی چند بڑی مونگوں کی چٹانوں میں سے ایک واقع ہے اور اکثر لوگ یہاں موجود سمندری حیات کو دیکھنے کے لیے آنا ہی پسند کرتے ہیں جو واقعی قابل دید ہے۔

مائیکرونیشیا

بحر الکاہل میں پھیلے جزائر کے ایک خطے کو کہا جاتا ہے جو یونانی زبان کے دو الفاظ “مائیکروس” (معنی: چھوٹے) اور “نیسوس” (معنی: جزیرہ) سے ماخوذ ہے۔ یہ خطۂ اوقیانوسیہ کا ایک علاقہ ہے سینکڑوں چھوٹے چھوٹے جزائر پر مبنی ہے جو مغربی بحر الکاہل کے وسیع علاقے میں پھیلے ہوئے ہیں۔

نؤرو

شمالی کورویا

ترکمانستان

Kiribati

 

Marshall Islands

 

Micronesia

 

Nauru

 

North Korea

 

Palau

 

Samoa

 

Solomon Islands

 

Tonga

 

Turkmenistan

 

Tuvalu

 

Vanuatu