تُرک اور روسی صدور کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ

119

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان اور روسی صدر ولا دیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا،جس میں دونوں رہنماؤں نے تعلقات کو تقویت دینے پر اتفاق کیا۔ بات چیت کے دوران آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جاری کشیدگی اور شام و لیبیا سمیت علاقائی پیش رفت پر غور کیا گیا۔