آیا صوفیہ میں اللہ اکبر کی صدائیں اور روح پرور مناظر

1335

استنبول: آیا صوفیا مسجد میں آج آٹھ دہائیوں بعد مسجد میں نماز جمعہ ادا کی کردی گئی۔

Image

آیا صوفیہ میں نماز ِ جمعہ کے اجتماع کے موقع پر روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔

Turkey: Erdogan visits Hagia Sophia in Istanbul for Friday prayers ...

آیا صوفیا مسجد میں جمعہ کی نماز کا بڑا اجتماع ہوا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

Erdogan Reopens Turkey's Hagia Sophia as a Mosque - The New York Times

مسجد میں جگہ نہ ملنے کے باعث لاکھوں شہریوں نے باہر گلیوں اور سڑکوں پر پہ نماز ادا کی۔

 

Erdogan prays at Hagia Sophia mosque

نماز جمعہ میں ترک صدر، وزرا، اعلیٰ شخصیات اور ارکان پارلیمنٹ نے بھی شرکت کی۔

First Friday prayer at Hagia Sophia mosque after 86 years - World ...

اس موقع پر ترک صدر طیب اردوان نے تلاوت قرآن پاک بھی کی۔

Image

آیا صوفیہ میں نماز کی ادائیگی کیلئے ہزاروں افراد صبح  سے ہی آیا صوفیا کے اطراف میں جمع ہونا شروع ہوگئے تھے۔

Image

تاریخی موقع پر ترکی کے دیگر شہروں سمیت دنیا بھر سے مسلمانوں نے شرکت کی، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔

Erdogan joins thousands at Istanbul's Hagia Sophia for first ...

Thousands attend prayers as Istanbul's Hagia Sophia reopens as a ...