کام سے کام…………اجمل سراج

185

اب وہ کرتے ہیں کچھ تو بس تقریر
اب وہ رکھتے ہیں اپنے کام سے کام

جب نہیں تھے وزیراعظم وہ
تب تھے کس درجہ فکرمند عوام