کرامت ……………اجمل سراج

209

نادیدہ طاقتوں کے رہینِ کرم ہیں جو
ایسے فقیر کوئی کرامت کریں تو کیا

نادیدہ طاقتیں ہی جہاں فیصلے کریں
اُس مملکت میں اہلِ سیاست کریں تو کیا