تبدیلی………………اجمل سراج

234

نہیں ہو سکتی ہر وہ شے سونا
جو نظر آ رہی ہے چمکیلی

آخرِ کار سب نے جان لیا
محض نعرہ تھی ایک، تبدیلی