نافرمان……………… اجمل سراج

200

نہ اُس کی راہ سے مطلب ہے کوئی
نہ کوئی واسطہ ُاس کی رضا سے

ہم اپنے رب کے نافرمان بندے
دعائیں مانگتے ہیں بس خدا سے