مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی خاموشی افسوس ناک ہے، حنید لاکھانی

300

کراچی (پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے یوم شہدایء کشمیر کے سلسلے میں کہا کہ کشمیر کے آبائو اجداد نسل در نسل سے آزادی کے لیے جانیں قربان کرتے آئے ہیں۔بھارت چاہتاہے کہ کسی بھی طرح کشمیری حریت پسندوں کو دہشت گرد قرار دلوایا جائے،انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پرعالمی برادری کی خاموشی افسوس ناک ہے۔