جامعہ کراچی میں موجودہ سیمسٹر کی تمام لیٹ فیس ختم

268

xکراچی(اسٹاف رپورٹر)انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن ( آئی بی اے ) کراچی نے کووڈ 19 کے پھیلائو کے باعث انڈر گریجویٹ ،گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگراموں کے داخلے کیلیے ٹیسٹ کا شیڈول متبادل معیار کے مطابق تبدیل کر دیا ہے ۔ایم بی اے کے ایگزیکٹو کیلیے شیڈول کے مطابق داخلہ ٹیسٹ 19اور 26جولائی2020ء کو ہوں گے ۔