رکن سندھ اسمبلی تنزیلا قمبرانی کورونا میں مبتلا،گھر پر ہی قرنطینہ کردیا

214

بدین(نمائندہ جسارت) ماتلی سے تعلق رکھنے والی سندھ اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب رکن سندھ اسمبلی تنزیلا قمبرانی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیںکچھ دن قبل ٹیسٹ کروایا
تھا جس کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد انہوںنے خود کو گھر پر ہی قرنطینہ کردیا۔