جیکب آباد، عاشق دایو کے گھر چوری کی مذمت

205

جیکب آباد (نمائندہ جسارت)صحافی برادری کی جیکب آباد کے سینئر، بے باک صحافی عاشق دایو کے گھر چوری کی مذمت۔ تعلقہ ٹھل سے تعلق رکھنے والے سندھی صحافت کا جانا پہچانا نام عاشق دایو کے گھر میں چوری کی واردات پر جیکب آباد کی صحافی برادری میں شدید اضطراب، سوشل میڈیا پر صحافی برادری کی مذمت، ایس ایس پی جیکب آباد سے فوری کارروائی کا مطالبہ۔