گرمیاں………………اجمل سراج

166

کے الیکٹرک کی خدمات اور
جون جولائی کی گرمیاں

سُن رہے ہیں کہ دیکھے گئے
لڑتے ہر بیوی اور ہر میاں