عمران خان کاشکریہ ،پنشنرز ای اوبی آئی

170

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ای اوبی آئی پنشنرز کی دعائیں اور کاوشیں رنگ لے آئیں ۔ وفاقی کاپینہ نے یکم جنوری 2020 سے پنشن کی رقم Rs.6,500/- سے بڑھا کرRs.8,500/- رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھنے کی منظوری دے دی ۔ای اوبی آئی پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان کے سرپرستِ اعلیٰ اظفر شمیم صاحب ، صدر قاضی عبد الجبار صاحب ، نائب صدر متین خان صاحب، جنرل سیکریٹری سید علمدار رضا ،تمام عہِدیداران و اراکینِ مجلسِ عاملہ نے وفاقی کاپینہ کے خوشگوار فیصلے کو سراہا۔