سید منور حسن……………اجمل سراج

266

مجاہدین کا وہ مستقل تھا پشت پناہ
کہا جو اس نے وہ کر کے دکھایا دُنیا کو

جہاد ہی میں ہے مضمر فلاح انساں کی
وہ جانتا تھا سو اُس نے بتایا دُنیا کو