کراچی میں آج دن بھر موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

411

کراچی: محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دن بھر موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج دن بھر موسم گرم مرطوب رہے گا جبکہ شہر کے شمال میں تھنڈر اسٹارم بننے کے بھی امکانات ہیں۔

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کے امکانات 30 سے 40 فیصد ہیں تاہم شام کے اوقات گرم ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔