حیدرآباد پریس کلب کے سابق صدر شاہد شیخ کو کورونا ہوگیا

165

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد پریس کلب کے سابق صدر اور اے پی پی نیوز ایجنسی سے منسلک سینئر صحافی شاہد شیخ نے گذشتہ روز
کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا جس کے بعد وہ اپنے گھر واقع لطیف آباد میں آئیسولیٹ ہوگئے ۔