ـ24گھنٹے کے دوران 3مفرور ملزمان سمیت 54گرفتار،اسلحہ وسامان برآمد

101

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ایسٹ زون پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 3 مفرور سمیت 54ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ترجمان ڈی آئی جی ایسٹ زون کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 4 پستول ، 13 راؤنڈ ، 2115 گرام چرس ، 227 گرام ہیروئن ، 2 موبائل فون اور نقد رقم 26520 روپے برآمدہوئی ہے جبکہ پولیس نے 12گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی ہیں۔