سرکاری دفاتر اوقات کار کا اعلان ہوگیا

568

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان کردیا۔

کورونا وائرس کے باعث  وفاقی حکومت کے دفاتر پیر سے جمعرات تک بغیر کسی وقفے کے صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعے والے دن صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک کھلے رہیں گے۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ اوقات کار تاحکم ثانی 15 جون تک جاری رہیں گے۔