عید ………………اجمل سراج

196

خُدا کی بڑائی بیان کریں
خُدائوں تَلے جو دَبے ہوں شدید

وہ سو کر گزاریں کہ جاگے رہیں
غلاموں کی بھی کوئی ہوتی ہے عید