بارہ ہزار روپے نہ ملے ،موت مل گئی!

212

سرگودھا(صباح نیوز) سرگودھا میں 55سالہ خاتون نادرا رفتر میں رش کے باعث دم گھٹنے سے انتقال کرگئی ۔فاطمہ جناح کانونی کی 55سالہ صاحب بی بی نامی خاتون کاوزیراعظم کے احساس پروگرام میں12 ہزار روپے کامیسج آیا ہوا تھا اور وہ جب لینے گئی تو اس کا انگوٹھا میچ نہیں ہوا جس پر وہ کیچنی موڑ نادرا آفس آئی جہاں لمبی لائن لگی ہوئی تھی، مذکورہ خاتون بھی لائن میں لگ گئیجہاں رش اور گرمی کے باعث وہ گر پڑی اور وہ نادرا دفتر کے اندر جاں بحق ہوگئی۔