چندہ ………………اجمل سراج

120

سُن لیں وہ لوگ جو سمجھتے ہیں
خان صاحب کو کام کا بندہ

خان صاحب کو کچھ بھی کرنا ہو
سب سے پہلے وہ کریں گے چندہ