زندگی………………اجمل سراج

228

ایک صاحب یہ کل کہہ رہے تھے
زندگی جیسے رُک سی گئی ہے

جب کہ دنیا رُکی ہے یہ اجمل
زندگی تو چلی جا رہی ہے