طبی عملے کو جانے والا جہاز گرکرتباہ

702

فلپائنی دارالحکومت منیلا میں طبی عملے کو لے جانے والا جہاز گر کر تباہ ہوگیا۔

 فلپائنی میڈیا کے مطابق منیلا میں طبی عملے کو لے جانے والا جہاز گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ اور ڈاکٹروں سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔طیارہ فلپائنی دارالحکومت سے جاپان کے شہر ہانیدا جارہا تھا۔

Lion Air crash: 8 killed as plane reportedly carrying medical ...

منیلا ایئرپورٹ سے پرواز بھرنے والے طبی عملے کے طیارے میں ڈاکٹرز بھی سوار تھے، طیارے میں پرواز بھرتے ہی شعلے بھڑک اٹھے تھےجس کے بعد زور دار دھماکا ہوا اور آگ بھڑک اٹھی ، حادثے میں 8 مسافر اور پائلٹ ہلاک ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں اور انتظامیہ نے جہاز میں موجود تمام افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردیں۔

Plane explodes on take-off in Philippines, killing all aboard ...

 طیارے حادثے میں مرنے والوں میں ایسے افراد بھی شامل ہیں جن کے اعضاء جسم سے علیحدہ ہوگئے اور اُن کی شناخت بھی نہیں ہوسکی۔