بھکر:مردہ انسانوں کا گوشت کھانے کے مقدمے میں سزا یافتہ دونوں بھائی رہا

722

بھکر (صباح نیوز) مردہ انسانوں کا گوشت کھانے کے مقدمہ میں سزا یافتہ دونوں بھائی میانوالی جیل سے رہا کردیے گئے، عوام ردعمل کے پیش نظر دونوں بھائی کو ایک ماہ کے لیے نظر بند کردیا گیا،دونوں بھائی 2011ء اور 2014ء میں قبروں سے مردوں کو نکال کر ان کا گوشت کھاتے پکڑے گئے تھے۔