بھٹائی کالونی سے 5روز قبل ملنے والی لاش کامعماحل ہوگیا

159

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی کی بھٹائی کالونی سے5روز قبل ملنے والی لاش کی شناخت محمد یاسین کے نام سے ہوگئی جو بنگلا دیش کا شہری اورلیاقت آباد میں پان کے کیبن مالک تھا ، مقتول گلستان جوہر بلاک تین میں تنہا رہائش پزیز تھا جب کہ اس کا پورا خاندان بنگلہ دییش میں ہے ،پولیس کے مطابق محمد یاسین سولہ مارچ کی رات کو کو کیبن بند کرکے گیا تھاجس کی لاش کی لاش دو دن بعد اٹھارہ مارچ کو ملی تھی۔ ، ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتول کو لیں دین کے تنازعے پر قتل کیا گیا۔