کیا کیا………………اجمل سراج

362

سربراہانِ مملکت اجمل
مستعد ہیں نہ اُن تک آئے وبا

مگر اپنے وزیراعظم نے
کیا کیا بھیک مانگنے کے سوا