مسجد الہدیٰ ضلع شمالی:سابقین جمعیت کے اعزازمی ںاستقبالیہ

45

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مسجد الہدیٰ نارتھ کراچی میں سابقین جمعیت کے عزاز میں استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی محمد یوسف نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ نے جمعیت میں وقت لگانے کے بعد جماعت اسلامی میں موجود ہیں ،اللہ نے ہمیں اقامت دین کی جدوجہد کے لیے چنا ہے، ہم طاغوت کے سامنے ڈٹ جاناچاہیے۔