جماعت اسلامی خواتین ضلع شمالی کے نظم کااعلان

116

کراچی (پ ر)سیشن 2020 تا 2021 کے لیے ناظمہ ضلع شمالی مہر افشاں نے فرحانہ شہاب کو معتمدہ ضلع مقرر کیا ہے ۔بشریٰ مقصود، ربیعہ توصیف، عظمیٰ فاروق، تنویر آ منہ، امیمہ محتشم اور سحر سلطانہ کو نائب ناظمہ ضلع شمالی مقرر کیا گیا ہے ۔دیگر شعبہ جات کے لیے بھی نگرانوں کا تقرر کیا گیا ۔