کتاب ’’کرنٹ کرونیکلس‘‘کی تقریب اجرا

182

کراچی ( پ ر) آرٹس کونسل کراچی میں معروف دانشور مرزا شاہنواز آغا کی پاکستان کی معیشت کے بارے میں غیر جانبدارانہ اور تحقیقی مضامین پر مشتمل کتاب ’’کرنٹ کرونیکلز‘‘ کی تقریب اجرا منعقد ہوئی۔ تقریب سے معاشی تجزیہ کار قیصر بنگالی، کاظم سعید، ڈاکٹر نوشین وصی، طلعت شبیر اور شہزاد امجد نے اظہار خیال کیا۔