ملزمان کی فائرنگ سے شہری زخمی

182

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی ڈیڑھ نمبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے 57سالہ رفیق ولدتنویرخان زخمی ہوگیا،موٹرسائیکل سوار حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے، جب کہ زخمی ہونے والے شخص اسپتال منتقل کردیا گیا۔