اردوان کا الجزائر ترکی اعلیٰ سطح تعاون کونسل کے جلد قیام کا اعلان

218
الجزائر سٹی: تُرک صدر اِردوان فورم سے خطاب اور ہم منصب عبدالمجید تبون سے ملاقات کررہے ہیں

الجزائر سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اِردوان نے کہاہے کہ ترکی اور الجزائر کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے کے لیے جلد ہی ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔ الجزائر کے ہوٹل ترک -الجزائر تجارتی فورم سے خطاب کے دوران انہوں نے ترک سرمایہ داروں سے کہا کہ وہ نئے شراکت داروں کی تلاش میں تیزی لائیں۔