مکہ معظمہ میں شہر کی تاریخ سے متعلق فورم کا انعقاد

242
مکہ مکرمہ: جامعہ اُم القری کے زیراہتمام شہر کی تاریخ کے مختلف ادوار سے متعلق فورم میں محققین اپنے مقالے پیش کررہے ہیں

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کی جامعہ ام القریٰ اور سعودی آرگنائزیشن برائے تاریخ کے زیراہتمام انیسویں سائنٹفک فورم کا مکہ معظمہ میں آغاز ہوگیا۔ مکہ مکرمہ کی تاریخ کے مختلف ادوار کے عنوان سے شروع ہونے والے فورم میں 39 سائنسی مقالات پر بحث کی جائے گی۔