پروفیسر خیال آفاقی کا ساتواں شعری مجموعہ ’’لذت آشنائی‘‘ شائع ہوگیا

184

کراچی ( پ ر) معروف شاعر اور دانشور پروفیسر خیال آفاقی کا ساتواں شعری مجموعہ ’’لذت آشنائی‘‘ شائع ہوگیاہے۔پروفیسر خیال آفاقی کا یہ تازہ شعری مجموعہ ان کے اپنے خصوصی طرز کلام کا نمونہ ہے،اس میں نظمیں ،غزلیات اورقطعات شامل ہیں۔مجموعہ کلام مجلد ہے اور اسے کتاب اکیڈمی کراچی نے شائع کیا ۔