تعلیمی اعلان

76

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق انٹرمیڈیٹ سال اول کامرس پرائیویٹ اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان بروز منگل 3 دسمبر 2019ء کو دوپہر گیارہ بجے کیا جائے گا۔نتائج اعلان کے فوری بعد ہی بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کردییس جائیں گے۔ اس کے علاوہ طلباء اپنے نتائج اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی آفیشل اینڈرائڈ ایپ کے ذریعہ بھی معلوم کرسکتے ہیں۔