پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق

104

باجوڑ ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑ ایجنسی میں فائرنگ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما جاں بحق ہو گئے ہیں۔ باجوڑ کے ہیڈ کوارٹر خار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما میاں گل جاں بحق ہو گئے ہیں۔فائرنگ کرنے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے جبکہ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔