سیاسی ،کاروباری رہنمائوں کی شرکت کی یقین دہانی

98

حیدر آباد(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی حافظ طاہر مجید نے کشمیر مارچ کے سلسلے میں سنی تحریک کے ضلعی کنوینر عابد قادری،عمران سہروردی اور بیٹری ایسو سی ایشن کے عہدیداروں سے ملاقات کی جس پر انھوں نے کشمیر مارچ میں بھر پور شرکت کی یقین دہانی کرائی ۔