ـS.Lایسوسی ایٹس کے عابد سے قمر الاسلام کا اظہار تعزیت

114

کراچی(اسٹاف رپورٹر) S.Lایسوسی ایٹس کے روح رواں عابد کی والدہ سیدہ صالحہ خاتون کا گزشتہ روزانتقال ہوگیا ،عوام ایگل ایڈورٹائزر کے C.E.O قمرالاسلام نے ان کی والدہ کے انتقال پر عابد سے تعزیت کرتے ہوئے دُعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائیں اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا کریں۔