سندھ حکومت کی رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 3ماہ کی توسیع

331

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 3ماہ کی توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 3 ماہ کی توسیع کردی جس کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے تحت رینجرز کے اختیارات میں یکم جنوری 2020ء تک توسیع کی گئی ہے۔خصوصی اختیارات کے تحت رینجرز کو کراچی میں چھاپے اور گرفتاری کے اختیار حاصل ہے۔
رینجرز توسیع