شمالی کوریا نے نئے میزائل تجربے کی تصدیق کر دی

124
شمالی کوریا: حکومت نے میزائل تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے تصاویر بھی جاری کی ہیں
شمالی کوریا: حکومت نے میزائل تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے تصاویر بھی جاری کی ہیں

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے بدھ کے روز کیے گئے میزائل تجربے کی جمعرات کے روز تصدیق کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک آبدوز سے کامیابی کے ساتھ بیلسٹک میزائل داغا گیا۔ واضح رہے کہ جنوبی کوریا اور دیگر ذرائع ابلاغ کی جانب سے گزشتہ روز ہی اس تجربے کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا تھا۔