جازکیش نے بس کی ای ٹکیٹنگ کے لیے نیافیچر متعارف کرادیا

280

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے تیز ترین ڈیجیٹل مالیاتی پلیٹ فارمJazz Cash نے ای ٹکیٹنگ کے ایک معروف پلیٹ فارم،Bookme کے ساتھ مل کر پاکستان بھر میں (Jazz Cash)جاز کیش کے صارفین کے لئے ای ٹکٹینگ خدمات کا آغاز کیا ہے۔یہ سروس مسافروں کو جاز کیش ایپ پر لاگ آن کرنے اور سفر کے لئے بس کی بکنگ کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ صارف اپنے موبائل اکاؤنٹ بیلنس کا استعمال ،ٹکٹ کی ادائیگی کے لئے کر سکتے ہیں ۔او ر یوں انہیںقطاروں میں کھڑے ہو ئے بغیر، فوری طور پر ٹکٹ