اسٹریٹ کرائم میں مطلوب 3ملزمان گرفتار

94

xکراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی نے پولیس اہلکاروں سمیت 6 ملزمان کی اسلحہ کے زور پر خاتون سے مبینہ زیادتی کا معاملہ،ملزمان کی شناخت پریڈ آج ہوگی،شناخت پریڈ جمعرات تک موخر کی گئی ہے کیونکہ تفتیشی افسر ساٹھ افراد پورے کرنے میں ناکام رہا۔ تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ متعلقہ مجسٹریٹ کے روبرو کل پیش کریں گے،متعلقہ مجسٹریٹ قبر کشائی پر گئے ہیں اس لیے لنک جج کے پاس پیش کیا۔