کیا کراچی میں پھیلاکچراصاف ہوسکے گا؟ یہ چبھتاہواسوال آج ہرشہری کی زبان پرہے۔زیرنظرتصاویر میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور کے ایم سی کی کارکردگی ملاحظہ کی جاسکتی ہے، کوڑے دانوںکوکباڑبناکرپھینک دیاگیا یاوہ کچرے سے بھرے ہوئے ہیں،کوئی انہیںاٹھانے والا نہیں،وزیربلدیات نے 21ستمبرسے صفائی مہم کااعلان کرتے ہوئے معذرت خواہانہ لہجے میں اہل شہر کوبتادیاہے کہ ایک ماہ میںشہر کی صرف جزوی صفائی ہوگی،گویامکمل صفائی کی توقع نہ رکھی جائے

245