برٹش امریکن ٹوبیکو کا اپنے 2,300 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

118

لندن (اے پی پی) برطانوی کمپنی برٹش امریکن تمباکو نے اپنے 2,300 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے۔برٹش امریکن تمباکو کے ترجمان کے مطابق وہ دنیا کے مختلف ممالک میں قائم اپنے کارخانوں سے جنوری2020 تک 2,300 ملازمین کو فارغ کر دیں گے ۔