بلدیاتی خدمات پر جلوس انتظامیہ کا معید انورسے اظہارتشکر

89

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ شرقی کی جانب سے بہترین بلدیاتی خدمات کی فراہمی پر جلوس انتظامیہ مطمئن،اہل تشیع کااظہارتشکر۔ چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور و دیگر کو سراہاجبکہ نمائش پر لگائے گئے کیمپ سے عزاداران کو شربت اور سہولت کی دیگراشیافراہم کیں۔