سرجانی میںگاڑی کی ٹکر سے 30سالہ شخص جاں بحق ،بیوی اور بیٹی زخمی

103

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹائون تھانے کی حدود میں واقع 4kچورنگی کے قریب نامعلوم تیز رفتار گاڑی ایک موٹر سائیکل کو ٹکر مار فرارہوگئی،جب موٹرسائیکل پر سوار 30سالہ صلاح الدین ولد اسلام الدین موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جب کہ اس کی27سالہ بیوی اور 8سالہ بیٹی حبا زخمی ہو گئیںجن کو فوری طور پر اسپتال روانہ کردیا گیا،جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔