کے الیکٹرک اور واٹربورڈنے عشرہ محرم  میں بھی اپنی روش نہیںبدلی،سلیم ترابی

97

کراچی ( پ ر)میلادالائنس پاکستان کے چیف آرگنائزر محمدسلیم خان قادری ترابی نے کہا ہے کہمحرم الحرام میں عوام کے جذبات کا خیال نہیں رکھا جارہا، باالخصوصKالیکٹرک اور واٹراینڈسیوریج بورڈ کی کارکردگی صفرہوچکی ہے،ملک کے سواداعظم کو نظر انداز کرنے کی پالیسی آج تک جاری ہے،تاہم عوام اپنے جذبات قابومیں رکھیں اور امن وامان کے قیام میں پولیس انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔