حسینی کردار کو اپنا کر ہی اسلام دشمنوں کو شکست دی جاسکتی ہے‘سنی تحریک

168

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ یوم عاشور ہمیں اللہ کی وحدانیت اور نبی کریم ؐ کے دین کے تحفظ کرنے کا درس دیتا ہے،باطل کے سامنے ڈٹ جانا اور دین حق کیلیے جان ومال اور اولاد قربان کردینا حسینیت ہیحسینی کردار کو اپنا کر ہی اسلام دشمن یہود ونصاریٰ کو شکست دی جاسکتی ہے،امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قربانی قیامت تک زندہ وجاوید رہے گی۔