ایف آئی اے نے اداکارہ صوفیا مرزا کے خلاف منی لانڈرنگ کی تفتیش شروع کردی

107

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے معروف اداکارہ و ماڈل صوفیا مرزا کے خلاف منی لانڈرنگ کیس
کی تفتیش شروع کردی۔ گزشتہ دنوںسوشل میڈیا پر خبریں سامنے آنے کے بعد اداکارہ نے ٹویٹر پر اپنی ویڈیوز میں دعویٰ کیا تھا کہ ان کے خلاف کسی طرح کی کوئی بھی تفتیش نہیں کی جا رہی بلکہ جھوٹی اور خبریں چلائی جا رہی ہیں۔ تاہم اب ایف آئی اے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اداکارہ کے خلاف تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
ایف آئی اے