سی ویو پر اسپتال کے  فضلے کی تحقیقات کے  لیے نوٹی فکیشن جاری

115

کراچی (نمائندہ جسارت) سندھ حکومت کی جانب سے سی ویو پر اسپتال کے فضلے کی تحقیقات کے لیے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں تحقیقات کے لیے ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کو تعینات
کیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 7دن میں تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کی جائے گی کہ یہ فضلہ کہاں سے آیا اور اس میں کون لوگ ملوث ہیں۔
سی ویو فضلہ