ملک بھر کی طرح اندرون سندھ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیوں و جلسوں کاانعقاد کیا گیا ،ریلیوں اور جلسوں میں شہریوں ،طلبہ ،سیاسی و سماجی رہنمائوں نے بھرپور شرکت کی ،مقررین نے اپنے خطاب میں کشمیر کو بھارتی تسلط سے آزاد کرانے کے عزم کا بھرپور اظہارکیا ،شرکا نے بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور کشمیریوں بھائیوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیا

191